نئی دہلی/22اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ یا ٹی وی انڈسٹری اب سبھی نے خواتین کے ساتھ ہورہے غلط حرکت کرنے والوں پر کڑا رویہ اپننا شروع کردیا ہے، مشہور میوزک کمپوزر انو ملک پر می ٹو کے تحت کچھ لڑکیوں نے جنسی ہراساں کے الزام لگائے، جسکے بعد سونی ٹی وی نے انہیں انڈین آئیڈل 10 کے جج کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، اس قدم پر سنگر شیوتا پنڈت نے خوشی ظاہر کی ہے، بتادیں کہ سونا مہاپاترا کے بعد شیوتا پنڈت نے بھی انو ملک پر الزام لگائے تھے.
گلوکار شیوتا پنڈت نے میڈیا سے سونی چینل کی تعریف کی اور کہا کہ، "اگر یہ سچ ہے تو، میں سونی ٹی وی اور انڈین آئیڈل کے میکرس کی تعریف کرتی ہوں.
à ¤¦à ¤¿à ¤¯à ¤¾ à ¤Âà ¥Âà ¤ à ¤Âà ¤¸à ¤¾ à ¤Âà ¤µà ¤¾à ¤¬!" src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/10/11/300752-anu.jpg" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 646.997px;">
ٹیوٹر سے لی گئی تصویر @ShwetaPandit7