the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 فروری (ذرائع) حجاب پر چل رہے تنازعہ لگاتار بڑھتا چلا جارہا ہے- کرناٹک سے شروع ہوئے اس تنازعہ اب صرف سیاست تک محدود نہیں رہا، حجاب تنازعہ سے بالی ووڈ بھی الگ نہیں رہا-
بگ باس 11 کی کنٹیسٹنٹ رہے چکی مہہ جبیں صدیقی نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے ہر کسی کو چونکا دیا



ہے-
جبیں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اسلام کے لیے بالی ووڈ چھوڑ رہی ہے-
انسٹاگرام پر کافی لمبا چوڑا پوسٹ لکھتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی ہے- جبیں نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ وہ اللہ کے راستے پر ہی چلیں گی-
اس پوسٹ میں انہوں نے انڈسٹری چھوڑ چکی ثنا خان کا بھی ذکر کیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.