the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارہ دپیکا پاڈوکون نے شادی کے بعد اپنے پہلے پراجکٹ پر آج سے کام شروع کردیا ہے، دپیکا نے میگھنا گلزار کی فلم "چھپک" سے اپنا پہلا پوسٹر فینس کے ساتھ شیئر کیا ہے، تیزاب متاثرہ کی لائف پر بنی اس فلم میں دپیکا لیڈ رول پلے کررہی ہیں، دپیکا پہلی بار ڈائریکٹر میگھنا



گلزار کے ساتھ کام کرنے جارہی ہیں، دپیکا فلم میں مالتی نام کا کردار پلے کررہی ہیں، فلم ایسڈ اٹیک متاثرہ لکشمی اگروال کی اصل زندگی پر بنائی گئی ہے-
دپیکا نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر فلم کا پہلا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مالتی کاکردار ہمیشہ میرے ساتھ رہے گا، آج سے فلم کا شوٹ شروع ہوا ہے، فلم 10 جنوری 2020 کو ریلیز ہوگی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.