: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) اداکار دلیپ تاھیل ، جو اکثر اپنی بیباک رائے رکھتے ہیں، ان دنوں پھر بحث میں ہے، می ٹو مہم چاروں طرف بحث میں ہے، ایسے میں اداکار دلیپ تاھیل نے ایک قدم آگے جاتے ہوئے اپنی فلم کے سیٹ پر
انوکھا ہی قدم اٹھایا ہے، دراصل دلیپ حال ہی میں اپنی فلم میں ایک ریپ سین شوٹ کیا ہے، لیکن ایسے میں اور بھی زیادہ احتیاط برتتے ہوئے اس ریپ سین کو شوٹ کرنے سے پہلے اور بعد میں دلیپ نے اپنی کو-اسٹار کے ساتھ ویڈیو بنایا.