نئی دہلی/24نومبر(ایجنسی) سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل بن رہی ہے. جس میں لڑکی ایک مال میں گھوم رہی ہے. لیکن اس کے پیچھے کی سچائی کچھ اور ہی ہے آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ اس لڑکی نے کپڑے نہیں پہنے ہیں- جی ہاں --- لیکن یہ سچ ہے - اس لڑکی نے جسم پر پینٹنگ کی ہے - دیکھ کر بالکل نہیں لگا رہا ہے پر سچائی ہے- یہ لڑکی
ماڈل ہے جس کا نام ماریا لوئسیو Maria Luciotti’sہے.
مشوہر ماڈل ماریا امریکہ کے مال میں بنا کپڑوں گھوم رہی تھی. قریب سے جو بھی گزررہا تھا وہ بھی اندازہ نہیں لگا پائے. ہرکسی کو لگا کہ اس نے ٹی شرٹ اور جینس پہنی ہے-