the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19اکتوبر(ایجنسی) سنجے دت نے دیوالی سے ایک دن پہلے اپنے گھر میں ایک شاندار پارٹی دی. اس میں سلمان خان، عامر خان اور جیکیلین سمیت کئی بڑے ستارے پہنچے. پارٹی میں شلپا شیٹی جہاں اپنے شوہر راج کندرا کے ساتھ نظر آئیں تو وہیں انیل کپور بیوی



سنیتا کے ساتھ پہنچے. ان کے علاوہ ودیا بالن، سونالی بیندرے، رشی کپور، نیتو کپور، چنکی پانڈے اور آر مادھون سمیت کئی ستارے نظر آئے. 

- پارٹی میں ڈائریکٹر ودھ ونود چوپڑا اور ان کی بیوی انوپما چوپڑا کے علاوہ اور راجو ہیرانی اور ان کی بیوی بھی پہنچیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.