: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی25اکتوبر(یواین آئی) گزشتہ سال سال 2023-2024 کے لیے سب رنگ فلمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا اس بار ممبئی میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں فلم ایوارڈ کی اس رنگین شام میں فنکاروں اور تکنیکی ماہرین نے اپنے اپنے انداز سے اسٹیج کورونق بخشی اس تقریب
میں صنعتی شخصیات کے ساتھ ابھرتے ہوئے فنکاروں اورتکنیکی ماہرین کو بھی اعزاز سے نوازا گیا سب رنگ فلم فیسٹیول میں بھوجپوری دنیا کے سپر اسٹار رہ چکے اداکار ایم پی منوج تیواری کو ڈاکٹر راجندر پرساد ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ رتیش سنگر کو بہترین گلوکار کا ایوارڈ ملا۔