: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7اپریل(ایجنسی) منوشی چلر کے مس ورلڈ کا خطاب جیتنے کے بعد سے ہی ہر کوئی جاننا چاہتا تھا کہ آخر اپنے بالی ووڈ کیریئر کو لیکر انکے کیا پلان ہے، منوشی تب تو اس بات سے کنارا کرگئی اور انہیں خود کےابھی اپنی ڈاکٹری کی پڑھائی پوری کرنے پر
زوردیا - لیکن اب خبر ہے کہ منوشی جلد ہی پردے پر نظر آئیں گی، نہیں منوشی کسی فلم میں نہیں بلکہ ایک اشتہار میں نظر آئیں گی، مس ورلڈ بننے کے بعد منوشی نے اپنا پہلا اشتہار قرار کیا ہے ، منوشی نے زیورات مینوفیکچررز گروپ، مالبار گولڈ اور ڈائمنڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے.