: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) ملک کو تقریبا 15 سالوں بعد مس ورلڈ کا خطاب جتانے والی منوشی چللر بھلے ہی فلموں میں آنے کو لیکر ابھی کوئی خلاصہ نہیں کررہی ہو، لیکن اشتہار میں منوشی نے اپنی انٹری شروع کردی ہے، پہلے کرینہ کپور کے
ساتھ ایک جیولری برانڈ کے اشتہار میں آنے کے بعد اب منوشی جلد ہی رنویر سنگھ کے ساتھ بھی ایک اشتہار میں نظر آنے جارہی ہے، ایسے میں رنویر کے ساتھ کام کرکے منوشی کافی خوش ہے ، منوشی نے جمعرات کو کلب فیکٹری کے Professional لانچ کے دوران یہ تبصرہ کیا.