پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
مانوشی کو گزشتہ سال کی مس ورلڈ پیورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈیل
ویل نے حسینہ عالم کا تاج پہنایا۔ مس میکسیکو دوسرے مقام پر اور مس انگلینڈ تیسرے مقام پر رہیں ۔ فائنل راؤنڈ میں مانوشی سے پوچھا گیا تھا کہ کس پیشے میں سب سے زیادہ تنخواہ ملنی چاہئے اور کیوں؟ اس کے جواب میں، انہوں نے کہا کہ ایک کو ’ماں‘ کو سب سے زیادہ تنخواہ ملنی چاہئے۔ مانوشی نے مزید کہا کہ یہ ضروری نہیں ہے کہ یہ ہمیشہ روپے میں ہی ہو، بلکہ یہ ’محبت‘ اور ’عزت‘ کی شکل میں بھی ہو سکتی ہے. ماں کو سب سے زیادہ عزت حاصل ملنی چاہئے۔ انہوں نے اپنی ماں کو اپنی سب سے بڑی موجب تحریک بتایا۔