the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 11 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنی نئی ویب سیریز ’مینٹل ہڈ‘ کے تیئں کافی نروس ہیں۔

کرشمہ کپور طویل عرصے کے بعد ویب سیریز ’مینٹل ہڈ‘ کے ذریعے اداکاری کے میدان میں واپسی کررہی ہیں۔
’ینٹل ہڈ‘ 11 مارچ یعنی بدھ کو جی -5 اور الٹ بالاجی پر اسٹریم ہوگی۔
اس کی کہانی ماؤں سے متعلق ہے۔
کرشمہ نے کہا ہے کہ وہ اسے لے کر جتنی پرجوش ہیں، اتنی ہی نروس بھی ہیں۔
اس سیریز میں ماؤں کی ملٹی



ٹاسکنگ رجحان کو دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے بچوں کی پرورش ہر ممکنہ بہتر طریقے سے کرنے کے ساتھ ساتھ وہ بہت سی دوسری ذمہ داریاں بھی نبھاتی ہیں ۔

کرشمہ کپور کو لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ بات چیت کرنا اہم ہے۔
انہوں نے کہا بچوں کے لئے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ ہم ان سے بات کریں۔
کرشمہ نے بتایا کہ بچوں کے لئے کیسے کھانا بنانا چاہئےہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی کم عمر ی میں بہت کچھ کریں تو آپ کو گھر کا کھانا دلچسپ بنانا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.