نئی دہلی، 04 مارچ (یواین آئی) معاشرے میں خواتین کو ایک خاص مقام دلانے کے عزم کے ساتھ کھیل کی دنیا کے مشہور برانڈ ایڈیڈاس نے 'واچ اس موو' مہم شروع کی
ہے۔
یہ خواتین کے اعزاز اوران کے مووکرنے کی آزادی کےجشن کی طرح ہے۔
کیمپین کا آغاز مس ورلڈ 2017 کی مانوشی چِھلر، اسکویش پلیئر دیپیکا پلیکل اور باکسر نکھت زرین نے کیا ۔