the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/20جولائی(ایجنسی) انوراگ کشپ کی آنے والی فلم 'من مرضیاں' کی ریلیز تاریخ کااعلان کردیا گیا ہے، پہلے اس فلم کو 7 ستمبر کو ریلیز کیے جانے کی بات سامنے آئی تھی، لیکن اب میکرس نے اس فلم کی ریلیز نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کردیا ہے، تاپسی پننو ، وکی کوشل اور ابھیشک بچن کی 'من مرضیاں' اب 21 ستمبر کو سینما گھروں میں دستک دے گی، یعنی 21 ستمبر کو 'من مرضیاں' فلم کا سیدھا مقابلہ شاہد کپور اور شردھا کپور کی فلم "بتی گل میٹر چالو" سے ہونا والا ہے.

"I don't want to die without a few scars"!!!! This is how I define @anuragkashyap72 and his brilliant actors on the journey of - @juniorbachchan @vickykaushal09 and @taapsee !!!! On 21stSEP meet the guts.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.