: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اکتوبر(ایجنسی) شاندار-جاندار اور زبردست یہ تینوں الفاظ منی کارکینا دی کوئین آف جھانسی کا ٹریجر دیکھ کر بے شک آپ کے منہ سے نکلے گا، بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم منی کارکینادی کوئین
آف جھانسی کا ٹریجر گاندھی جینتی کے موقع پر ریلیز کیا گیا، ٹریجر میں جھانسی کی رانی بنی کنگنا کا ایکشن اور اداکاری آپ کا دل جیت لے گا، ٹریجر کی شروعات اداکار امیتابھ بچن کی شاندار آواز سے ہوتی ہے.