: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 جولائی (یو این آئی) منداکنی اک سابقہ بالی وڈ اداکارہیں انھوں نے 1980 اور90 کے دہے میں بالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کیا وہ آخری بار 1996 میں فلم زوردار میں گووندا کے ساتھ نظر آئی تھیں منداکنی کی پیدائش 30 جولائی 1969 کو میرٹھ میں اینگلو انڈین خاندان میں ہوئی ان کے والد جوزف برطانوی
نژاد تھے اور ماں مسلمان تھیں منداکنی کے بچپن کا نام یاسمین جوزف تھا انہوں نے اپنے کیئریر کی شروعات 1985 میں ریلیز بنگلہ فلم انتاریر بھالوباشا سے کی تھی منداکنی نے 1985 میں فلم میرا ساتھی سے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی اسی سال منداکنی کی فلم رام تیری گنگا ریلیز ہوئی۔