the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی 30 جولائی (یو این آئی) مشہور بالی ووڈ اداکارہ منداکنی آج 61 برس کی ہو گئیں۔ منداکنی کی پیدائش 30 جولائی 1969 کو میرٹھ میں اینگلو انڈین خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد جوزف برطانوی نژاد تھے اور ماں مسلمان تھیں۔ منداکنی کے بچپن کا نام یاسمین جوزف تھا۔ انہوں نے اپنے کیئریر کی شروعات 1985 میں ریلیز بنگلہ فلم انتاریر



بھالو باشا سے کی تھی۔ منداکنی نے 1985 میں فلم میرا ساتھی سے بالی ووڈ میں بھی قدم رکھا حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی۔ اسی سال منداکنی کی فلم رام تیری گنگار یلیز ہوئی۔
اس فلم کے بعد منداکنی نے بالی ووڈ میں اپنی ایک خاص شناخت قائم کی۔ اس فلم میں بہترین اداکاری کے لئے انہیں بہترین فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.