the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14ڈسمبر(ایجنسی) سلمان خان کے ساتھ بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ زرین خان کو لیکر ایک چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے، انکی کار سے گوا میں ایک دردناک حادثہ ہو گیا ہے، انکی کار سے حادثہ ہوا جس میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی ہے.
خبروں کے مطابق زرین کی کار سڑک پر ایک جگہ کھڑی تھی تبھی سامنے سے اچانک تیز رفتار میں ایک بائیکر آیا اور زرین کی کار سے ٹکرا گیا، ٹکر اتنی زوردار تھی کہ بائکر کی ہسپتال جاتے ہی موت



ہوگئی-
جب موٹر سوار آکر ٹکرایا تو وہ بہت زخمی ہوگیا، اس موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے زرین اور انکی ٹیم نے زخمی کو ہسپتال پہنچایا جہاں اسکی موت ہوگئی، موٹر سیکل سوار نوجوان نے ہیلمٹ نہیں پہنی تھی، جسکی وجہ سے سر پر گہری چوٹ لگ گئی تھی-

نوجوان کا نام نتیش تھا اور اسکی عمر 31 سال تھی، خبروں کے مطابق اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے سینئر پولیس اہکار نے بتایا کہ ڈرائیور کے خلاف انجونا پولیس اسٹیشن میں لاپرواہی کے گاڑی چلانے کا کیس درج کیا گیا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.