: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی ، 21 اپریل (ذرائع) ساؤتھ سنیما سے ایک بری خبر آ رہی ہے۔ ملیالم سپر اسٹار مموٹی کی والدہ فاطمہ اسماعیل جمعہ کی صبح انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 93 برس
تھی۔ عمر سے متعلق بیماری میں مبتلا ہونے کے بعد انہیں کوچی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا اور ان کا علاج بھی جاری تھا۔ لیکن آج وہ اس دنیا کو الوداع کہہ گئی۔