: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
فلمی،6 مارچ(ذرائع) اداکارہ مالویکا سوشل میڈیا پر بے حد خوبصورت فوٹو شیئر کی ہے- فوٹو میں اداکارہ خوبصورت جگہ پر نظر آئی، اس فوٹو میں مالویکا راجستھان کے رنتھمبور نیشنل پارک میں نظر آرہی ہے- اداکارہ نے اپنی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا، صبح کی شروعات خاص انداز میں- اس فوٹو میں مالویکا کا انداز فینس کو خوب پسند آرہا ہے-