the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/27فروری(ایجنسی) کرن جوہر کی فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا  کردار نبھانے والی malvika-raaj مالویکا راج بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے تیار ہے، خبر ہے کہ وہ ڈینی danny-denzongpa کے بیٹے rinzing denzongpa رنزنگ کے ساتھ اپنی پہلی فلم کرنے جارہی ہے، رینزنگ جہاں ڈینی کے بیٹے ہیں وہیں مالویکا اداکارہ انیتا راج کی بیٹی ہے، یہ دونوں ہی ستارے ایکشن تھریلر فلم squad میں ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے-
بطور لیڈ اداکار دونوں ہی فنکاروں کی یہ پہلی ہندی فلم ہوگی، رپورٹس کے مطابق فلم کی شوٹنگ اسی سال اپریل میں شروع ہوگی، مالویکا کے لیے اپنی فلم میں کام کرنا اس لیے بھی آسان ہوگا کیونکہ وہ اور رینزنگ بچپن کے دوست ہے، ایک اخبار سے بات چیت میں مالویکا نے کہا، ہم ایک ہی اسکول میں پڑھے



ہیں اور ایک ہی سوشل سرکل میں بڑے ہوئے ہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.