: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26اپریل(ایجنسی) اداکارہ ملکہ شیراوت میں ہندوستان میں عصمت ریزی کیس پر اپنا بیان ظاہرکیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہندوستان مہاتما گاندھی کی زمین سے عصمت ریزی کی زمین بن گیا ہے، ملکہ چہارشنبہ کو داس دیو کی موضوع پر اسکریننگ کے موقع پر میڈیا سے بات
کررہی تھی، ملکہ نے کہا، مجھے لگتا ہے کہ اس ملک میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ واقعی شرمناک ہے، انہوں نے کہا گاندھی کی بھومی سے ہم عصمت ریزی کی زمین میں بدل گیا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ وہ میڈیا ہی ہے، جس کے بعد حقیقی طاقت ہے اس لیے اب ساری امیدیں میڈیا پر ہے-