the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3جولائی(ایجنسی) ملکہ شیراوت نے فلموں میں آتے ہی اپنے بولڈ مناظر کے لیے کافی سرخیوں میں رہی، مرڈر اور پیار کے سائیڈایکفٹ، جیسی فلموں میں نظر آچکی اداکارہ جتینی اپنی فلموں اور بولڈ مناظر کے لیے جانی جاتی ہے، اتنی ہی اپنی بیباک رائے کے لیے بھی مشہور ہے، ایسے میں اب ملکہ شیراوت نے کاسٹنگ کوچ سے جوڑے اپنے تجربے پر کھل کر بات کی ہے، نیوز ایجنسی کو دیے ایک انٹرویو میں ملکہ نے خلاصہ کیا کہ کیسے انہیں ایک فلم سے صرف اس لیے باہر کر دیا



گیا کیونکہ انہوں نے اپنے کو-اسٹار کے ساتھ شوٹنگ کے بعد قریبی بڑھانے سے انکار کردیا تھا.

میڈیا کو دیے اپنے انٹریو میں ملکہ نے کہا "مجھے ایک پراجکٹ سے صرف اس لیے باہر کا راستہ دیکھا دیا گیا، کیونکہ ہیرو نے کہا تھا، تم میرے ساتھ نزدیکیاں کیوں نہیں بڑھا رہی ہو؟ جب تم آن اسکرین یہ کرسکتی ہوں تو پرائیوٹ میں ایسا کرنے میں کیا دقت ہے؟ اس سب کے چلتے مجھے کئی پراجکٹس سے ہاتھ دھونا پڑا، دراصل یہ صاف کرتا ہے کہ ہمارے سماج میں خواتین کن حالات سے گذرتی ہے.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.