the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کو لیکر میڈیا میں چونکا دینے والی خبر آئی ہے- میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ شیروات اور انکے فرنچ بوائے فرینڈ کو پیرس میں موجود اپارٹمنٹ سے پیسے نہ دیے پانے کی وجہ سے باہر نکا لدیا گیا-


اس معاملہ نے اتنا زور پکڑ لیا کہ ملک ہ کو جواب دینا پڑ گیا-
اتنا ہی نہیں انہوں نے اس بات کو غلط بتاتے ہوئے مذاق



بھی اڑایا-
ملکہ نے ٹیوٹر پر لکھا کی کچھ میڈیا کا کہنا ہے کہ میرا پیرس میں اپارٹمنٹ ہے یہ بالکل بھی سچ نہیں ہے-

خبروں کی مانے تو ملکہ شیروات اور انکے بوائے فرینڈ cyrille-auxenfansسائیرل نے پیرس کے ٹونی 16 ایرینڈسمنٹ میں فلیٹ لیا ہوا ہے- جسکا کرایہ 80،000 یورو (64 لاکھ روپئے) ہے. میڈیا رپورٹ کے مطابق، دو وکلاء کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ملکہ اور سائیرل کے اپارٹمنٹ بلڈنگ کے لابی میں ایک حملے ہوا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.