: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 11 ستمبر (یو این آئی) ماڈل و اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے والد انل اروڑہ بدھ کی صبح ممبئی کے باندرہ علاقے میں اپنی رہائشی عمارت کی چھٹی منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگانے کے بعد مردہ پائے گئے۔ ممبئی پولیس نے یہ اطلاع دی۔ بتایا گیا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کئی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور تحقیقات
شروع کر دیں۔ یہ معاملہ خود کشی کا بتایا جارہا ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک اس کی وجہ واضح نہیں ہے اور فی الحال کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہے اور فی ملا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 62 سالہ ریٹائرڈ مر چٹلا نیوی سیلر اروڑہ نے صبح 10.30 بجے کے قریب عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگانے کا شبہ ہے۔