: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 30 ستمبر(یو این آئی) اردو زبان کے مشہور شاعر اور نامور نغمہ نگار مجروح سلطان پوری کا حقیقی نام اسرار الحسن خان تھا وہ یکم اکتوبر 1919 ء کو اترپردیش کے ضلع سلطانپور میں پیدا ہوئے اُن کے والد ایک سب انسپکٹر تھے مجروح نے صرف ساتویں جماعت تک
اسکول میں پڑھاتھا اس کے بعد انہوں نے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی تھی جس کے ساتھ ہی انہوں نے سات سال کا کورس پورا کیا تھا درس نظامی کا کورس مکمل کرنے کے بعد عالم قرار پائے تھے اس کے بعد لکھنؤ کے تکمیل الطب کالج سے یونانی طریقہ علاج میں تعلیم حاصل کی اورحکیم بن گئے۔