the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 23 ڈسمبر (ذرائع) مہدی پٹنم کے قریب گڈی مالکاپور میں واقع انکورا ہاسپٹل کی عمارت میں ہفتہ کی شام آگ لگ گئی۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
یہ واقعہ ہفتہ کی شام تقریباً 5.30 بجے پیش آیا، شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہاسپٹل کی اوپری منزل پر آگ لگ گئی، ہاسپٹل انتظامیہ نے پولیس  اور فائر ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کیا۔
قریبی فائر اسٹیشنوں کے کل پانچ



فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے اور فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پانے کے لیے کارروائیاں شروع کی اور جلد ہی آگ پر قابو پالیا گیا۔
احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاسپٹل انتظامیہ نے ان مریضوں کو نکال لیا تھا جو آتشزدگی کی جگہ کے قریب کمروں میں تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی کاروان کے ایم ایل اے کوثر محی الدین موقع پر پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.