ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ مہیما مکوانہ نشانت جیسی فلموں میں کام کرنا چاہتی
ہیں۔
مہیما مکوانہ نے ٹی وی شوز امو ہے رنگ دے ' ، سی آئی ڈی، آہت '، ' ملے جب
ہم تم '، اسپنے
سہانے لڑکپن کے 'میں کام کیا ہے۔
مہیما نے کئی ساؤتھ انڈین فلموں میں بھی کام کیا۔ مہیما نے سلمان خان پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم انتم سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔