the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23جولائی(ایجنسی) اداکارہ ماہی گل نے 2009 میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ انہوں نے اس فلم میں پارو کا کردار نبھایا تھا۔ انکے اس رولکو کافی پسند کیا گیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وہ کہتی ہے کہ دبنگ فلم میں سلمان خان کے ساتھ سپورٹنگ رول میں کام کرنا انکے کیرئیر کی سب سے بری بھول تھی۔ انہوں نے کہا کہ دیو ڈی فلم کرنے کے بعد مجھے شہرت ملی۔ فلم فیئر کریٹک ایوارڈ کے حت بیسٹ اداکارہ سمیت کئی اعزاز بھی ملے۔ کئی لوگ مجھے کئی فلموں کے لیے سائن بھی کرنا چاہتے تھے۔ لیکن میں نے دبنگ میں سلمان کے ساتھ سپورٹنگ رول کرنا پسند کیا ۔ میرے اس فیصلے سے مجھے کافی نقصان ہوا ۔ اس فلم کے بعد ڈائریکٹرس مجھے چھوٹے رول آفر کرنے لگے.

ماہی



کہتی ہے کہ مجھے اس بات کا دکھ ہے کہ میں نے دبگ میں سپورٹنگ رول کیا۔ لیکن میں بھگوان پر بھروسہ کرتی ہوں۔ پہلے میں اس بات کا دکھ ہوتا ہے کہ اب مجھے لگتا ہے کہ شاید یہ ہوناہی تھا۔ دیو ڈی اوردبنگ کے درمیان ماہی نے کئی چھوٹے پراجکٹس جیسے ’گلال’ پل پل دل کے پاس اور آگے سے رائٹ میں کام کیا تھا۔ ماہی کہتی ہے کہ انہوں نے فلم کے پروڈیوسر ارباز خان کی درخواست پر ہی فلم کے سیکول میں بھی کام کیا.


ماہی چاہتی ہے کہ دبنگ فلم کرنے کے بعد کیرئیر پر پوری طرح سے بریک لگ گیا۔ وہ تیگمانشو گھولیا کا شکریہ ادار کرتے ہوئے کہتی ہے کہ انہوں نے اس دوران صاحب بیوی اور گینگسٹر فلم کی سیریز میں کام کرنے کا موقع دیا۔ یہ سیریز پہلی بار 2011 میں ریلیز کی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.