: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/2مئی(ایجنسی) سنیما میں کام دینے کے بہانے استحصال (کاسٹنگ کاؤچ) کا ایک اور سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، بالی ووڈ کی مشہور ادکارہ ماہی گل نے اپنے خلاصے سے فلمی دنیا میں کالی کرتوت کا سامنے لایا ہے، 2003 میں پنجابی فلم ہوائیں سے اداکاری میں شروعات کرنے والی ماہی گل کو دیو ڈی، گلال ، صاحب بیوی اور گینگسٹر جیسی فلموں کے لیے جاناجاتا
ہے، ما ہی کے ساتھ ہوا یہ واقعہ 11 سال پرانا ہے ، اس واقع کے بارے میں ماہی نے بتایا کہ کاسٹنگ کاؤچ میں بھلے ہی جھیل چکی ہوں، مجھے ڈائریکٹر کا نام نہیں پتہ لیکن میں اسے ملنے گئی تھی، میں نے سوٹ پہنا تھا ، اس ڈائریکٹر نے کہا کہ اگر سوٹ پہن کر آگئی تو فلم میں کام نہیں ملے گا، وہیں ماہی نے بتایا کہ ایک ڈائریکٹر نے ان سے کہا کہ وہ انہیں نائٹی میں دیکھنا چاہتا ہے.