the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اور ڈائریکٹر مہیش منجریکر پوون اینڈ پوجا ویب سیریز میں پہلی بار دپتی نول کے ساتھ نظر آنے والے ہیں۔

مہیش نے سیریز میں اپنے کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "میں اس سیریز میں ایک بوڑھے شخص کا کردار ادا کر رہا ہوں. سیریز میں پیار محبت کی کہانی کو مکمل طور پر مختلف طریقے سے دکھایا گیا ہے. اس فلم میں، میں ایک پرانے خیالات والا شخص ہوں. جو سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرتا اور کبھی کبھی اس



کی وجہ سے وہ اجنبی جیسا بھی محسوس کرتا ہے۔
"
اس سیریز میں دپتی نول کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات چیت کرتے ہوئے مہیش نے کہا، "اس سیریز میں ان کے ساتھ کام کرنے سے پہلے میں نے 'ایک بار پھر' اور 'چشمے بددور' جیسی ان کی کچھ فلمیں دیکھیں. مجھے اس سے پہلے ڈائریکٹر اور اداکار کے طور پر آج تک ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع نہیں ملا تھا. میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا. ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت ہی شاندار رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.