: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ستمبر(ایجنسی) لمبے انتظار کے بعد ہی صحیح فلمساز مہیش بھٹ کے ڈائریکشن کے دیوانوں کے لیے ایک خوشخبری ہے، اپنے 70 ویں جنم دن پر مہیش بھٹ نے 90 کے دہائی کی بلاک بسٹر فلم "سڑک2 " کو لیکر اعلان کردیا ہے، لمبے عرصے سے ڈائریکشن سے دور مہیش بھٹ نے جہاں 27 سال پہلے فلم سڑک میں اپنی بیٹی پوجا بھٹ کو ڈائریکٹ کیا تھا وہیں اب اس فلم کے ذریعہ مہیش بھٹ پہلی بار اپنی دوسری بیٹی عالیہ بھٹ کو
بھی ڈائریکٹ کرتے نظر آئیں گے، عالیہ بھٹ نے پاپا کے برتھ ڈے پر اس فلم کی پوری کاسٹ کا ایک فوٹوشیئر کیا ہے.