: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27اپریل(ایجنسی) اداکار مہیش بابو کا مومی پتلا میڈم تساؤ میوزیم میں دکھایا جائے گا. سوشل میڈیا پر اس خوشی کا اشتراک، مہش بابو نے کیا، "میں معزز میڈیم تساؤ حصہ بن کر بہت خوش ہوں." مہیش بابو کے اسٹارڈم کو ذہن میں رکھتے ہوئے، میڈم تساؤ مہیش بابو کا پتلا بنا رہے ہیں، جو انکے کسی بھی کردار پر مبنی ہوگا، مہیش
بابو نے نجی طور پر میڈیم تساؤ کے اہکاروں سے ملاقات کی، ساؤتھ کے سپر اسٹار مہیش بابو کی فلم فی الحال باکس آفس میں صرف دو دنوں میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کے عدد کو پار کرلیا تھا.
@urstrulyMahesh
Super happy to be a part of the prestigious Madame Tussauds :) :)
Thanks to the team of artists for their attention to detail. Incredible!