the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26مارچ(ایجنسی) مہش بابو کے فینس کے لیے کل بڑا سرپرائز ملا ہے، کیا آپ جانتے ہیں کہ ساؤتھ سینما کے سپر اسٹار مہیش بابو اب سنگاپور میں بسنے والے ہیں، جی ہاں مہیش بابو اب سنگاپور کے فینس کے لیے ہر سال موجود رہنے والے ہیں، کیونکہ سنگاپور کے میڈیم تساؤ میوزیم میں اب مہیش بابو کا مومی مجسمہ کی انٹری ہوچکی ہے، اور یہ مقام حاصل کرنے والے مہیش ساؤتھ کے دوسرے ہیرو بن چکے ہیں، اسکے پہلے صرف باہوبلی فیم پربھاس نے یہ درجہ پایا تھا-
سنگاپور میڈم تساؤ میوزیم میں اداکار مہیش بابو کی انٹری ہوگئی ہے، انکا مومی مجسمہ پیر کو حیدرآباد کے 'AMB Cinemas' میں انکشاف کیا گیا جسے بعد میں سنگاپور میں بھیجا جائے گا، . 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.