: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23اپریل(ایجنسی) ساؤتھ فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار، مہیش بابو کچھ عرصے سے اپنی فلم 'بھارت انے نینوbharat-ane-nenu' کو لیکر سرخیوں میں ہے، مہیش بابو ساؤتھ انڈسٹری کے مشہور اداکار
میں سے ہے اور انکی اس فلم کا انکے فینس بے صبری سے انتظار کررہے تھے - یہ فلم 20 اپریل کو ریلیز ہوئی ہے اور ناظرین کی طرف سے فلم کو زبردست رسپانس مل رہا ہے. فلم نے صرف 2 دن میں 100 کروڑ کا کاروبار کیا ہے-