the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) کہتے ہیں کسی بیمار کوخوشی دینے سے بڑا کوئی ثواب نہیں، خاص کر جب بیماری ایسی ہو جسے ہر پل موت پہلے سے نزدیک نظرآتی ہے-تو ایسے میں خوشی کا ایک پل بھی بیمار کے لیے بڑی طاقت بن سکتا ہے، ساؤتھ سپر اسٹار مہیش بابو نے ایک کینسر سے متاثر کو ایسی ہی طاقت اور مثبتی کا ڈوز دیا ہے، جی ہاں، مہیش بابو نے حال ہی میں اپنی ایک ایسی فین سے ملاقات کی جو کینسر سےمتاثر ہے.
سپر اسٹار مہیش بابو سریکاکولم کی رہنے والی پروین نام کی ایک لڑکی کی خواہش پوری کی ہے، جو کینسر سے متاثر ہے، مہیش بابو نے انکے ساتھ



کچھ وقت گذارا اور وہ اپنے پسندیدہ اسٹار سے مل کر بے حد خوش نظر آرہی تھیں، اداکار نے فلمی سیٹ پر ان سے ملاقات کی اور صحت مند ہونے کی تمنا کی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.