: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) عامر خان نے اپنی خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ مہابھارت کو فلم کے طور پر اتارنا چاہتے ہیں، آخر کار عامر کا خواب پورا ہورہا ہے ، عامر اپنی فلم ٹھگس آف ہندوستان کے بعد مہابھارت پر مبنی فلم سیریز پر کام شروع کریں گے، خبر ہے کہ اس فلم کو ملک کے سب سے برے بزنس مین مکیش امبانی کو-پرڈیوس کرنے جارہے ہیں. تجارتی تجزیہ کار رمیش بالا نے میڈیا پر ٹیوٹ کرکے اس خبر کی
تصدیق کی ہے ، یہ فلم سیریز 1000 کروڑ سے زیادہ کے بجٹ کی ہوگی، اس بڑے بجٹ کے ساتھ ہی اس ہندوستانی سینما کی سب سے بری فلم کہی جاسکتی ہے.
@rameshlaus
After #ThugsOfHindostan , @aamir_khan will start working on a movie series based on #Mahabharat#RIL 's #MukeshAmbani to co-produce..
This will be mostly in the lines of #TheLordOftheRings , #GameofThrones in-terms of production value..