: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی)بالی ووڈ کی کئی فلموں میں اپنے جلوے دیکھانے کے بعد اب مادھوری دکشت جلد ہی مراٹطی سینما میں نظر آنے والی ہے- مادھوری کی پہلی مراٹھی فلم بوکیٹ لسٹ ہے اور کچھ وقت پہلے ہی اس فلم سے
مادھوری کے نئے پوسٹر کو ریلیز کیا گیا ہے، فلم کے نئے پوسٹر میں مادھوری بائیک چلاتے نظر آئی، بتادیں کہ مادھوری آخری بار 2014 میں فلم دیڑھ عشقیہ اور گلاب گینگ میں نظر آئی تھی، جسکے بعد وہ ایک بار پھر اس فلم سے واپسی کررہی ہیں.