the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جولائی (ایجنسی) 90 کی دہائی کی مشہور بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت کافی وقت سلور اسکرین پر بھلے نہ دکھائی دی ہوں، لیکن آج بھی ان کے نام سے فینس کا دل دھک دھک کرنے لگتا ہے. مادھوری کا نام اکثر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگ جاتا ہے. حال ہی میں ان کا کافی سال پہلے دیا ہوا انٹرویو ٹویٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا. اس میں ایک بات سامنے نکل کر آئی کہ مادھوری دکشت جس کی دیوانی تھیں وہ کوئی بی ٹاؤن سپر سٹار نہیں بلکہ کرکٹ کی دنیا کا ستارہ تھا.

1992 میں انڈیا ٹوڈے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مادھوری دکشت نے یہ انکشاف کیا تھا کہ انہیں سابق کرکٹر سنیل گواسکر بہت پسند تھے. وہ ان کی محبت میں پاگل تھیں. اس وقت مادھوری کی



عمر 25 سال تھی جبکہ سنیل گواسکر 43 سال کے تھے. اگرچہ اس وقت تک وہ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے لیکن مادھوری ان کی محبت میں پڑ گئی تھیں.

بتا دیں مادھوری دکشت آخری بار فلم 'گلابی گینگ' اور 'ڈیڑھ عشقیہ' میں نظر آئیں تھیں. خبر ہے کہ وہ جلد ایک بار پھر بالی وڈ میں 'کم بیک کرنے کے لئے تیار ہے اور وہ اس کے لئے اپنے خاندان کے ساتھ ممبئی میں شفٹ بھی ہو چکی ہیں. کچھ دن پہلے ایسی بھی خبریں آئی تھیں کہ مادھوری نے فلم ساز راجکمار ہیرانی کو سنجے دت کے اوپر بن رہی فلم کے سلسلے میں فون کر کے یہ کہا تھا کہ فلم میں ان کے اور X بوائے فرینڈ رہے سنجے دت کے سین کو نہ دکھایا جائے . اگرچہ بعد میں ایک اخبار سے بات چیت میں اس بات کو سرے سے خارج کر دیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.