: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے ڈانس کی ویڈیو کوسوشل میڈیا پر ساجھاکیا ہے مادھوری سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی اپ ڈیٹس مشترک کرتی رہتی ہیں مادھوری نے
اپنے ڈانس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ساجھا کی ہے وہ فلم 'پشپا 2' کے ٹرینڈنگ گانے اور ویڈیو میں مراٹھی گانوں کے ایک میش اپ پر رقص کرتی نظر آ رہی ہیں انسٹاگرام پر ویڈیو مشترک کرتے ہوئے مادھوری دکشت نے لکھا ہے کہ جب شبہ ہو تو کھل کر ڈانس کریں۔