the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری دکشت کے حسن کی تعریف جتنی کی جائے اتنی کم ہے، انکی اداکاری آج کئی سالوں بعد بھی بھلے ہی لوگوں کو دل جتنے میں کامیاب ہے، جہاں پچھلے دنوں ریلیز ہوئی ٹوٹل دھمال میں مادھوری نے کامیڈی کی تو اب وہ بہار بیگم بن کر اپنے فینس کا دل دھڑکانے کے لیے تیار ہے، جی ہاں، آنے والی فلم کلنک میں مادھوری کا دلکش انداز سب کے سامنے آچکا ہے.
کل یوم خواتین کے موقع پر کرن نے فلم کی سبھی خواتین اداکاروں ، عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا کے پوسٹر ریلیز کیے، لیکن اب ان پوسٹرس میں سب سے آخر میں نظر آنے والا مادھوری کا لک پچھلے پانچ ستاروں پر بھاری نظر آرہا ہے، مادھوری اس تاریخی فلم میں بہار بیگم کے کردار میں نظر آنے والی ہے.  یہ فلم اپریل میں ریلیز ہوگی-




style="box-sizing: border-box; margin: 0px 0px 20px; padding: 0px; line-height: 34px; font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">इस मामले में संजू बाबा ने पछाड़ा वरुण और आदित्य को, 'कलंक' में लिया ऐसा अवतार!





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.