ممبئی 18 جون (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے عالمی یوگا کے دن سے قبل یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لئے لوگوں کو ترغیب دی۔
عالمی یوم یوگا 21 جون
سے قبل مادھوری دکشت نے یوگا کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
اس ویڈیو کے ساتھ مادھوری نے لوگوں کو یوگا کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کے لئے حوصلہ افزائی کی ہے۔