: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 14 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھو بالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا جنہوں نے تقریباً چار دہائیوں تک اپنی دلکش اداؤں اور با اثر اداکاری سے فلمی مداحوں کا دل جیتا۔ مدھو بالا ، اصلی
نام ممتاز بیگم دہلوی کی پیدائش دہلی میں 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی۔ ان کے والد عطاء اللہ خان رکشہ چلایا کرتے تھے. تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی ، کشمیر والے بابا سے ہوئی، جنہوں نے پیشن گوئی کی کہ مدھو بالا بڑی ہو کر بہت شہرت پائے گی۔