the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29جون(ایجنسی) ویئر دی ویڈنگ میں سورابھاسکر کے متنازعہ سین کے بعد اب Netflix نیٹ فلکس کی فلم لسٹ اسٹوریز رلیز کے بعد ہی سرخیوں میں چھائی ہوئی ہے۔خاص طور پر فلم کے مشت زنی والے سین پر کافی چرچا ہو رہی ہے۔4 شارٹ اسٹوریز کے پیکج کے ساتھ آئی ' 'Lust Stories' لسٹ اسٹوریز' میں کرن جوہر کی شارٹ فلم کے ایک سین میں کیارا اڈوانی نے مشت زنی سین کیا ہے۔حال ہی میں کیارا نے پی ٹی آئی سے خاص بات چیت میں اس کنٹروورشیل سین کی شوٹنگ کو لیکر اپنا تجربہ شیئر کیا۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے بتایا کہ ہم نے اسکرپٹ کے حساب سے کام کیا ۔کہانی پردے پر اسی طرح آئی ہے جیسی دکھائی گئی تھی۔اسے شوٹ کرنے میں بھی غیر آرام دہ محسوس کرنے جیسی کوئی بات نہیں تھی کیونکہ ہم سبھی پروفیشنل ہیں ۔ہم جانتے تھے کہ ہم صرف اپنا کام کر رہے ہیں لیکن ۔کرن نے بھی مجھے اس سین کو لیکر خاص ہدایات دی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس سین کو مزاحیہ طریقے سے نہیں کرنا۔اسے اپنے طور پر نبھانے کی کوشش کرو۔

بتادیں کہ اس سین کے دوران بیک گراؤنڈ میں لتا منگیشکرکی آواز میں کبھی خوشی کبھی غم کا ٹائٹل ٹریک سنائی دیتا ہے۔اس بات پر منگیشکر کنبہ نے اعتراض ظاہر کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.