the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/3جولائی(ایجنسی) بالی وو ڈ اداکار کارتک آرئن اور کیرتی سینون سلور اسکرین پر ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے ۔

دنیش وزن کے پروڈکشن میں بننے والی فلم Luka Chuppi لوکا چھپی میں کارتک اور کیرتی کام کرتے نظرآئیں گے۔ یہ ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہوگی۔ فلم کو لکشمن اتیکر ہدایت کررہے ہیں۔

اس فلم میں کارتک ایک رپورٹر کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ متھرا، گوالیار اور آگرہ میں ہوگی۔ فلم آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہوگی۔

Kartik Aaryan and Kriti Sanon teamed in ... Directed by Laxman Utekar… Produced by Dinesh Vijan... The story travels from Mathura to Gwalior and Agra... Kartik enacts the part of the star reporter of a local TV channel... March 2019 release... Official announcement:

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.