ممبئی، 24 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ لوگ خوش قسمت ہیں جنہیں کام ملتا ہے۔
اکشے کمار پر ایک سال میں چار فلمیں کرنے پر بار بار سوالات اٹھتے
رہے ہیں، اکشے کمار نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں کام کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔
اکشے نے کہا، مجھے بتایا گیا ہے کہ میں سال میں چار فلمیں کیوں کرتا ہوں، اور مجھے صرف ایک فلم کرنی چاہیئے-