مبئی، یکم اگست (یو این آئی) بالی و وڈاداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم درا کی اور رانی کی پریم کہانی نے باکس آفس پر 50 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی
لی
ہے۔
کرن جوہر کی پروڈیوس اور ڈائریکشن میں بنے والی زرا کی اور رانی کی پریم کہانی 28 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ اس فلم کے ساتھ کرن جوہر نے سات سال کے بعد ہدایت کاری میں واپسی کی ہے۔