the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 19 ستمبر(ایجنسی) بالی وڈ اداکار سدھانت کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم حسینہ پارکر کی کہانی پرکافی تحقیق کی ہے۔ شردھا کپور اور ان کے بھائی سدھانت کپور کی اداکاری والی فلم حسینہ پارکر 22 ستمبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔
اس فلم میں شردھا انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
وہیں سدھانت کپور داؤد ابراہیم کے رول میں دکھائی دیں گے۔ خبریں ہیں کہ فلم سے پہلے سدھانت کپور نے داؤد ابراہیم پر آٹو بایوگرافی لکھی تھی۔





start;"="">سدھانت نے کہا کہ "میں نے فلم کے سلسلے میں کافی ریسرچ اور ہوم ورک کیا ہے جس سےفلم میں اوریجنیلیٹی پیدا ہوسکے۔
فلم کی کہانی کے لئے کئی کتابیں پڑھی گئیں، انٹرنیٹ پر تلاش کیا گیا اور تقریباً ڈیڑھ ماہ تک ورکشاپ ہوئی۔
اس کے بعد داؤد پر آٹو بایو گرافی لکھنی تھی"۔ انہوں نے کہا کہ جتنا داؤد کے بارے میں پڑھا گیا یا پتہ چلا سب آٹو بایو گرافی میں شامل کیا گیا۔
اس سے پہلے داؤد کا کردار کئی اداکار ادا کرچکے ہیں۔اس لئے ہماری یہ کوشش تھی کہ ہم پوری تیاری کے ساتھ کام کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.