the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17ستمبر(ایجنسی) اداکارہ اور ماڈل lisa-ray لیزا رائے دو بیٹیوں کی ماں بن گئی ہیں. اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لیزا نے بیٹیوں کے فوٹو شیئر کرتے ہوئے یہ معلومات دی، کینسر سے جنگ جیتنے کے بعد اس اداکارہ نے surrogacy سے جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے، لیزا نے اپنی بیٹیوں کا نام (Sufi plus Soleil) رکھا ہے.

لیزا نے اپنے ٹویٹر ہینڈل سے لکھا، (Sufi plus Soleil) کے آنے سے میری دنیا واپس کھڑی ہوگئی ہے، میری بیٹیاں جانتی ہے کہ آنے والا مستقبل خواتین کا ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.