the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3فروری(ایجنسی) فلم ساز کرن جوہر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے اور اس بار وہ کسی اور وجہ سے نہیں بلکہ اپنے لوک کو لیکر سرخیوں میں ہے- کرن نے تقریبا 5 سال بعد ہفتہ کے روز لیکمے فیشن ویک 2018 میں ریمپ پر واپسی کی ہے، اور اس بار انہوں نے اپنی واپسی سے سب کو حیران کردیا ، دراصل کرن نے اپنے بالوں پر تجربہ



کیا ہے اور اپنے بالوں کو گرے کلر کیا ہے، اس لوک میں جب وہ ریمپ پر اترے تو وہاں موجود سبھی لوگ دیکھتے رہے گئے.

خیر آپ کو بتادیں کہ کرن جوہر کے ساتھ سوناکشی سنہا نے بھی ریمپ واک کیا تھا، یہاں دونوں نے فالگونی اور شین پیکاک کے ڈیزائن کے لیے ریمپ واک کیا، کرن اور سوناکشی دونوں ہی بلیک آؤٹ فٹ میں دیکھائی دیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.