the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 14 جون (یو این آئی) مہاراشٹر کے محکمہ داخلہ نے منگل کو کہا کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھیجا گیا دھمکی آمیز ایک خط اس لئے بھیجا گیا تاکہ خوف کو قائم رکھنے کا ماحول بنایا کیا جاسکے۔

محکمہ نے کہا



کہ بشنوئی گینگ اداکاروں اور بڑے تاجروں سے پیسے وصولنے کی تیاری کر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق سلیم خان کے سیکیورٹی اہلکاروں کو ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کے گھر کے قریب پڑا ایک خط ملا جس میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کے لیے قابل اعتراض الفاظ استعمال کیے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.